بزم شِعر و شاعری on Clubhouse

بزم شِعر و شاعری Clubhouse
30 Members
Updated: May 22, 2024

Description

بزم شِعر و شاعری میں آپکا خیر مقدم ہے۔ براہِ مہربانی گروپ کے قوانین ملاحظہ فرمالیں:

⬅ گروپ میں صرف اردو شاعری کی اجازت ہے۔ اسکے علاوہ کسی دوسری علاقائی زبان (پنجابی) کی اجازت نہیں

⬅ مستند اردو شعرا کے کلام کو فوقیت دی جائے۔ عامیانہ و بازاری شاعری سے گُریز کریں

⬅ کسی بھی قسم کی لِنک شئیرنگ اور وٹس ایپ گروپ کی پروموشن کرنا منع ہے

⬅ غیر ضروری، غیر اخلاقی یا ذاتی نوعیت کی پوسٹ/ویڈیو/بات چیت منع ہے

🚫 کسی بھی شِق کی خلاف ورزی کی صورت میں گروپ سے خارج کر دیا جائیگا

✅ کسی سوال/تجویز کی صورت میں ایڈمن سے رابطہ کریں

Last 30 Records

Day Members Gain % Gain
May 22, 2024 30 +6 +25.0%
March 03, 2024 24 +1 +4.4%
January 13, 2024 23 +3 +15.0%
November 29, 2023 20 +3 +17.7%
October 25, 2023 17 +1 +6.3%
September 25, 2023 16 +1 +6.7%

Charts

Some Club Members

More Clubs