Follow Me At @Saad_Malik756 مجھے لگتا ہے کہ انسان زندگی میں میسر ہر شے کی کمی کے ساتھ ایڈ جسٹمنٹ کر سکتا ہے مگر دینے والا اگر محبت یا عزت میں ذراسی بھی کمی کر دے تو وہ نا قابل برداشت ہوتی ہے