Aalmi Gojjari Zuban-O-Adab on Clubhouse

Aalmi Gojjari Zuban-O-Adab Clubhouse
609 Members
Updated: Mar 25, 2024

Description

گوجری زبان و ادب پلیٹ فارم پر آپ کا خیر مقدم اور خوش آمدید ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ آڈیو ایپ کلب ہاؤس پر
"گوجری زبان و ادب"
ایسا پہلا پلیٹ فارم ہے جس نے گوجری میں نشریات کا سلسلہ شروع کیا۔ یہ کلب اگست 2021 میں وجود میں آیا اور اس کلب کے بنیادی منتظمیں و ارکان میں
چوہدری جاوید مسرور
رانا ابرار کھٹانہ
اشتیاق احمد مصباح
فیصل رضا بوکڑہ
وقار عاجز بانیاں
چوہدری ارشاد فدائی شامل ہیں۔
جبکہ نئے ممبران میں اقبال حیات کو شامل کیا گیا ہے۔

* سال 2021 میں اپنے شروعات کے دنوں میں گوجری زبان و ادب کلب ہفتے میں پانچ (5) پروگرام ہر شام 8:00 بجے پیش کرتا رہا ہے۔ اور امسال (2022 میں) نشریات کے دوسرے مرحلے میں اس کلب سے ہر ہفتہ کم از کم 1 پروگرام نشر ہوتا ہے۔
* یہ کلب روم عالمی گوجری زبان و ادب فاونڈیشن جو Young Gojri Writers Guild یعنی حلقہ نوجوان گوجری ادباء کی زیر نگرانی چل رہا ہے۔
* حلقہ نوجوان گوجری ادباء رانا ابرار۔ اشتیاق احمد مصباح۔ جاوید مسرور۔ فیصل رضا۔ اقبال حیات۔ ارشاد فدائی ۔ وقار عاجز اور دوسرے چند عبوری جیسے قلمکاروں اور ادب نواز لوگوں کا ایک حلقہ ہے۔
* گوجری زبان و ادب کلب علمی ؛ ادبی ؛ لسانی ؛ تعلیمی؛ سماجی ؛ ثقافتی اور مذہبی موضوعات پر پروگرام نشر کرتا ہے۔
اگست 2021 میں کلب نے اپنے شروعاتی دنوں میں بین الاقوامی گوجری مشاعرے ؛ گوجری محفل افسانہ؛ محفل نعت خوانی ؛ محفل موسیقی ؛ اور دیگر موضوعات پر اعلیٰ پایہ کے پروگراموں کا انعقاد کیا ہے۔
* اس کلب کا مقصد گوجری زبان ادب اور ثفاقت کو فروغ دینا اور گجر بکروال قبیلے کے نوجوانوں کے لئے بہتر پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے۔

* یہ ایک رضاکارانہ کلب ہے جس پر گجر بکروال طبقے کے معاملات اور گوجری زبان ادب اور کلچر سے متعلق پروگرام نشر کیے جاتے ہیں۔

* یہ کلب گوجری زبان ادب اور ثقافت سے وابستہ ہر شخص کے لئے ہے۔

* یہ کلب ہر اس شخص کا ہے جو گوجری زبان بولتا لکھتا سنتا یا اس سے پیار کرتا ہے اور ہم غیر گجر بھائیوں سے بھی کسی بھید بھاؤ کے قائل نہیں ہیں۔

* اس کلب سے جڑنے والا اور * ہمارے سامعین میں شامل ہونے والا ہر سامع ہمارے لئے قابل عزت و احترام ہے اور ہر سامع کی رائے اور تجاویز ہمارے لئے معتبر ہے۔

* یہ کلب خصوصی طور اہل گوجری اور گجر بکروال قوم اور عمومی طور پر ہمارے ہر فالور کا سرمایہ ہے۔
* ہمارا مقصد ہر اس فرد اور فنکار کو پلیٹ فارم مہیا کروانا ہے جو گوجری زبان و ادب سے رغبت رکھتا ہو۔

اس کلب کو مزید فروغ دینے میں اپنا رول نبھائیں اور ہمارے پروگراموں کو مزید بہتر بنانے کے لئے اپنی قیمتی آراء سے نوازیں۔
ضوابط کی پاسداری لازمی ہے۔: Maintain Displine.
١۔ مقررین یا مبصرین کی رائے یا نقطہ نظر سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں

٢ کسی بھی مذہب فرقے قوم یا شخص کو الفاظ کے ذریعے نشانہ بنانے یا غیر اخلاقی گفتگو کی ہر گز اجازت نہیں ہے۔

Rules

ضوابط کی پاسداری لازمی ہے۔

Maintain Displine.
١۔ مقررین یا مبصرین کی رائے یا نقطہ نظر سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں

٢ کسی بھی مذہب فرقے قوم یا شخص کو الفاظ کے ذریعے نشانہ بنانے یا غیر اخلاقی گفتگو کی ہر گز اجازت نہیں ہے۔

Last 30 Records

Day Members Gain % Gain
March 25, 2024 609 +45 +8.0%
February 04, 2024 564 +4 +0.8%
December 21, 2023 560 0 0.0%
November 10, 2023 560 0 0.0%
October 10, 2023 560 +1 +0.2%
September 10, 2023 559 0 0.0%
August 12, 2023 559 0 0.0%
July 11, 2023 559 0 0.0%
June 18, 2023 559 +1 +0.2%
March 17, 2023 558 +3 +0.6%
January 31, 2023 555 +1 +0.2%
January 19, 2023 554 +1 +0.2%
January 16, 2023 553 +1 +0.2%
January 12, 2023 552 +1 +0.2%
January 04, 2023 551 +2 +0.4%
January 01, 2023 549 +2 +0.4%
December 24, 2022 547 +3 +0.6%
December 01, 2022 544 +1 +0.2%
November 25, 2022 543 +3 +0.6%
November 18, 2022 540 +1 +0.2%
November 12, 2022 539 +2 +0.4%
November 05, 2022 537 +2 +0.4%
October 30, 2022 535 +1 +0.2%
October 23, 2022 534 +2 +0.4%
October 17, 2022 532 +2 +0.4%
October 10, 2022 530 +1 +0.2%
September 30, 2022 529 +3 +0.6%
September 25, 2022 526 +1 +0.2%
September 19, 2022 525 +2 +0.4%
September 12, 2022 523 +1 +0.2%

Charts

Some Club Members

More Clubs