ہے کچھ ایسی ہی
بات جو چپ ہوں
ورنہ کیا بات کرنی نہیں آتی
ہم وہاں ہے
جہاں سے ہم کو بھی
کچھ ہماری خبر ر نہیں آتی 😞
تیرا رتبہ بہت بلند ہی سہی
دیکھ میں بھی خدا کا بندہ ہوں
اوروں میں خود کو کھوں کے
میں کو پانا بہت بڑا کام ہے
جینا اسی کا نام ہے
اُن کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پر رونق
وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے
آخری بار اُسے ملنا ہے بچھڑنے کے لیے
سوچتا ہوں کہ ملاقات معطّل کر دوں
اسی آپ ماڑے نہیں سرکار ساڈے حالات ماڑے نے..! اسامہ ملک