Raees Sohail on Clubhouse

Updated: Jan 20, 2024
Raees Sohail Clubhouse
138 Followers
118 Following
@sohail321 Username

Bio

📍|Lahore,Pakistan|
|Film Maker 📽️|Documentary Maker🎥|Script
Writer💾|
🎬 (RaniKot) Webseries🎥Amazon Prime
🎬Coming soon

|Student|Hajvery university|Lahore Leads University|University of Lahore|Punjab University|

نام:- رئیس

سکونت:- لاہور

مذہب :- اسلام (الحمدللہ)

قوم :- پاکستانی

فرقہ . صرف محبت

تعلیم:- زیر تعلیم، طالب علم

ماں بولی : پنجابی

عمر:- صدیوں سے کہکشاں میں بھٹک رہا ہوں ،

پیشہ:- سپنوں کی سوداگری کرتا ہوں

رنگ:- کبھی یکساں نہیں رہا،

اعتبار :- ہر کسی پر کرلیتا ہوں ، مگر خود سے ڈرتا ہوں

غصہ:- بہت زیادہ ، برداشت کر لیتا ہوں

خواہش:- بہت ساری ، دنیا گھومنا ، سیاروں کو کو کھوجنا ، فضا میں تحلیل ہو جانا چاہتا ہوں

پسندیدہ خوراک: تھوڑی سی دال ہو مگر حلال ہو

اخلاق:- یہ لوگ بہتر جانتے ہیں
جھوٹ:- نہ بولنے کی کوشش کرتا ہوں ۔۔

سچ :- اس کی وجہ سے رسوا رہتا ہوں ۔۔

گیم:- ہر وہ کھیل پسند ہے جس میں ہارنے والا دکھی نہ ہو

دوست :- ساری دنیا، دشمن نہیں میرے، اجنبیوں سے ملنا اور دوست بنانا اچھا لگتا ہے

پسندیدہ مشغلہ :- محبت بانٹنا ،مسکراہٹیں تقسیم کرنا ، خوشیاں دینا

Member of

More Clubhouse users