ہوں گر پیاسے تو خون اپنا ہیں پیتے
یہ آدم کی بیٹی یہ آدم کے بیٹے
ہیں تو ویسے دونوں بہن اور بھائی
یہ آدم کی بیٹی یہ آدم کے بیٹے
ہو سکتا ہے چیلے بھی شیطان کے ہوں
یہ آدم کی بیٹی یہ آدم کے بیٹے
نہیں رہنی دنیا نہیں جانے ہیں کیا
یہ آدم کی بیٹی یہ آدم کے بیٹے
شاہد اقبال