EC Engg | IoT Developer | Poet 📍Delhi, India اسی دل کا لہو ہوٹوں تلک لہ کے رہونگا میں اب سے درندوں میں کہیں جا کے رہونگا مجھ جیسے کہاں مٹی کی سرحد میں رہینگے سو میں جسم کے باہر کبھی آ کے رہونگا _عدنان رضا