RaNi KhAn on Clubhouse

Updated: Oct 10, 2023
RaNi KhAn Clubhouse
185 Followers
64 Following
@ranikhanreal Username

Bio

ہزار چاہنے والوں سے ایک نبھانے والا بہتر ہوتا ہے❤️
🇵🇰



دیار-غیر میں تیرہ شبوں کا ساتھی ہو
کوئی تو ہو جو میری وحشتوں کا ساتھی ہو

میں اس سے جھوٹ بھی بولوں تو مجھ سے سچ بولے
میرے مزاج کا سب موسموں کا ساتھی ہو

وہ میرے نام کی نسبت سے معتبر ٹھہرے
گلی گلی میری رسوائیوں کا ساتھی ہو

میں اسکے ہاتھ نہ آؤں وہ میرا ہو کے رہے
میں گر پڑوں تو میری پستیوں کا ساتھی ہو

وہ خواب دیکھے تو دیکھے میرے حوالے سے
میرے خیالوں کے سب منظروں کا ساتھی ہو




I don't need your fake Care



Karachi Pakistan

Member of

More Clubhouse users