Towseef Shafi on Clubhouse

Updated: Jan 15, 2024
Towseef Shafi Clubhouse
10 Followers
34 Following
@mirshahryaar Username

Bio

Poet/Writer(Mir Shahryaar)--- Islamabad, Jammu and Kashmir.

جب تم مرے تصور میں بھی نہیں
پھر تمہیں کہاں ڈھونڈنے جائیں ہم

پھر نہیں رہی وہ پہلی سی حالت
بچھڑ کر اسے بھی بہت یاد آیئں ہم

بجھا دو اب یہ چراغ حسرت بھی
پروانے کو آخر کب تلک بہلائیں ہم

بہت ہوگئی یہ محبت کی داستان اب
ہو اجازت تو اپنے گھر جائیں ہم



اگر یہاں نہ ہوتا تو کہاں ہوتا
تو جہاں جہاں ہوتا میں وہاں ہوتا

تو مرکز حیات، وجہہ تخلیق کاینات
تو ہی نہ ہوتا یہ جہاں کہاں ہوتا۔

شکر ہے، وہ مری آنکھیں پڑھ کر گیا
شاید ہم سے نہ یہ داستاں بیاں ہوتا

آنکھیں ڈھونڈتی ہیں سراغ کوچہ دلبر
کاش دل کو بھی شوق سجود آستاں ہوتا

میر شہریار۔

آخر وہ بھی نہیں بدلے ہم بھی نہیں بدلے
انکا وہی طرز تغافل، ہمارے دل کے وہی جذبے

میر شہریار۔

Member of

More Clubhouse users