اچھےالفاظ اور اچھے خیالات ہی خوبصورتیاں تخلیق کرتے ہیں۔ جس چہرے کے ساتھ ہم پیدا ہوتے ہیں وہ ہمارا انتخاب نہیں ہوتا مگر..
جس چہرے کے ساتھ ہم مرتے ہیں اسے تراشنے کے ذمہ دار ہم خود ہوتے ہیں وہ ہمارے لفظوں خیالوں خوابوں اور
دُعاؤں کا عکس ہوتا ہے
کچھ مرے ہوئے لوگ ہوتے ہیں جن کے تذکرے سے دلوں کو زندگی ملتی ہے اور بعض زندہ لوگ ہیں کہ جن کے ساتھ میل جول سے دل مردہ ہو جاتے ہیں !
"نا کردہ جرم کا الزام لگنا ' اور بے قصور ہوتے ہوئے بھی اپنی صفائی نہ دے سکنا کیسا ہوتا ہے"