Muhammad Kamil on Clubhouse

Updated: Sep 14, 2023
Muhammad Kamil Clubhouse
11 Followers
9 Following
@kamil738392 Username

Bio

ابن ابی شیبہ
کتاب: ادب کا بیان
باب: جو یوں کہنے کو مکروہ سمجھے کہ نبی کریم ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں
حدیث نمبر: 27186

(۲۷۱۸۷) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَن مُجَالِدٍ قَالَ : أَخْبَرَنَا عَامِرٌ قَالَ : قَالَ رَجُلٌ عِنْدَ الْمُغِیرَۃِ بْنِ شُعْبَۃَ : صَلَّی اللَّہُ عَلَی مُحَمَّدٍ خَاتَمِ الأَنْبِیَائِ ، لاَ نَبِیَّ بَعْدَہُ ، قَالَ الْمُغِیرَۃُ : حَسْبُک إذَا قُلْتَ : خَاتَمُ الأَنْبِیَائِ ، فَإِنَّا کُنَّا نُحَدِّثُ، أَنَّ عِیسَی خَارِجٌ ، فَإِنْ ہُوَ خَرَجَ ، فَقَدْ کَانَ قَبْلَہُ وَبَعْدَہُ۔

ترجمہ:
(٢٧١٨٧) حضرت عامر فرماتے ہیں کہ کسی شخص نے حضرت مغر ہ بن شعبہ کے پاس یوں درود پڑھا۔ اللہ رحمت بھیجے محمد ﷺ پر جو خاتم النبیین ﷺ ہیں اور ان کے بعد کوئی نبی نہیں۔ حضرت مغیرہ نے فرمایا: تمہارے لیے اتنا کہنا کافی ہے کہ خاتم الانبیاء ہیں اس لیے کہ ہم گفتگو کرتے تھے کہ حضرت عیسیٰ نکلنے والے ہیں۔ پس جب وہ نکل آئیں گے تو وہ آپ ﷺ سے پہلے بھی تھے اور بعد میں بھی ہوئے۔

Member of

More Clubhouse users