🏝️زندگی کی کتاب میں اتنی غلطیاں نہ کرو کہ🖋️ پینسل سے پہلے ربڑ ختم ہو جائے اور توبہ سے پہلے زندگی🕯️, ✔️⏲️وقت اچھا ہو تو آپ کی غلطی بھی مذاق لگتا ہے. اور ✖️⏲️وقت خراب ہو تو مذاق بھی غلطی بن جاتا ہے
👈...................°••°🍎°🍏°••°
Do such a thing that you get famous otherwise you will be famous do such a thing and the work you will be done 🤝 پرندوں کو منزل ملے گی ہمیشہ یہ پھیلے ہوئے ان کے پنکھ بولتے ہیں وہی لوگ رہتے ہیں خاموش اکثر زمانے میں جن کے ہنر ہوتے ہیں 👉 LRC Trali.🦅
👉Distic.pulwama. t/s.TRAL j&k
✍️ایک دوست اپنے دوست کے جنازے کو دیکھ کر مسکرایا
ایک بزرگ بولا بیٹا: جوان جنازے پر مسکرایا نہیں کرتے
لڑکے نے آنکھیں صاف کیں اور بولا
کیا بتاؤ بابا دل تو خون کے آنسو رویا ہے
لیکن دوست سے وعدہ کیا تھا
جب بھی ملیں گے مسکراتے ہوئے ملیں گے
اور اس نے بھی کہا تھا
جب بھی مر جاؤں مسکراتے ہوئے آنا
کیو نکہ اس وقت تمہارے آنسو پوچھنے کے لئے
میرے ہاتھ نہیں ہونگے۔😢
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کبھی کسی دوست کو فضول مت سمجؤ کیونکہ
جو درخت🌳 پھل نہیں دیتا ہے وہ سایہ ضرور دیتا ہے۔
✍️کبھی کسی سے بھی ذکر جدائی مت کرنا
ان آنسوؤں کو کبھی روشنائی مت کرنا
جہاں سے جی نہ لگے تم وہیں بچھڑ جانا
مگر خدا کے لیے بے وفائی مت کرنا ۔
،👈کر دے سودا اونٹ پہ اپنے غلام کو
پیدل ہی خود چلے جو وہ آفا تلاش کر
👈اپنی زندگی میں ہر کسی کو ہمیت دو
جو اچھا ہوگا وہ خوشی دے گا
جو برا ہوگا وہ سبق دے گا۔
👈🔐چابی سے کھلا تالا بار بار کام آتا ہے
🔨مگر ہتھوڑی سے کھلا تالا دوبارہ کام نہیں آتا
اسی طرح رشتوں کے تالے
غصے کے ہھتوڑ سے نہیں
بلکہ 💑محبت کی چابی سے کھولیں
👈کانٹوں میں گزار دیتا ہے گلاب اپنی ذندگی
🌹🌹🌹😭🌹🌹🌹
کون کہتا ہے کہ پھولوں کی زندگی میں کوئی غم نہیں ہوتا
👈کون دیکھتا ہے کسی کو اب سیرت اخلاق کی نظر سے
صرف خوبصورتی کو پوچھتے ہیں زمانے کے لوگ🤔
👈اچھے لوگ موم بتی 🕯️کی طرح ہوتے ہیں
جو دوسروں کو روشنی دینے کے لیے خود کو جلا دیتے ہیں
✍️کیا ملے گا دل میں نفرت رکھ کے اے دوست
چھوٹی سی زندگی ہے چل آ ہنس کے گزار لے💘👬
✍️اپنے کردار پر ڈال کے پردہ اقبال
ہر شخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے
👈🏄سمندر سے کہہ دو اپنی موجیں سنبھال کے رکھے
🏃یہاں لوگ ہی کافی ہیں زندگی میں طوفان لانے کے لئے
✍️باغ میں بہار تھی بلبل ہی ندان تھا
بلبل کو ہوش آیا باغ ہیں ویران تھا😥
👈تمنا درد دل کی ہو تو کر خدمت فقیروں کی
نہیں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزانوں میں
👈عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں
✍️🤔ہم روز اداس ہوتے ہیں اور رات گزر جاتی ہے
ایک دن رات اداس ہو گئی اور ہم گزر جائیں گے🛌
👈🦜آئے تھے ہم مثل بلبل سیر گلشن کر چلے
لے لو مالی باغ اپنا ہم تو اپنے گھر چلے،🛌
🤝💐 TRAL🤳