Ben Ten on Clubhouse

Updated: Jun 1, 2024
Ben Ten Clubhouse
24 Followers
36 Following
@ben283 Username

Bio

کچھ ہی دن بیتے دی ابھی
اور مجھے لگا، ملے تجھے زمانہ ہو گیا…
آنکھ سی تھی لگی میری ابھی
اور مجھے لگا، ملن پھر ہمارا ہو گیا…
اڑی خوشبو سی تھی ہوا میں ابھی
اور مجھے لگا، یہیں پھر سے تیرا آنا ہو گیا…
کسی وو عزت سی تھی ابھی
اور مجھے لگا، روشن پھر میرا آشیانہ ہو گیا…
بیت تھا یوہین چنو مین ابھی
اور مجھے لگا، تیری زلفوں کا پھر کہا ہو گیا…
گمان ہم احساس کا ایسا ہے ابھی
اور مجھے لگا، بدن سے لپت کر تیرا سا چلا گیا…
بوہت اکیلا سا ہو چلا ہوں ابھی
اور مجھے لگا، رفتار یہ زمانہ ہو گیا…
خدا ہوں واہی جہاں سے شورو کیا تھا ہم نے کبھی
اور مجھے لگا، بس… اب یہ میرا ٹھکانہ ہو گیا…
تنہے سی گھر آئی ہے ابھی
اور مجھے لگا، ویراں یہ پھر سے زمانہ ہو گیا…
سانوں اٹکنے سی تھی چلی ابھی
اور مجھے لگا، وقت اب ہمارا ہو گیا…
کچھ ہی دن بیتے دی ابھی
اور مجھے لگا، ملے تجھے زمانہ ہو گیا…

Last 10 Records

if the data has not been changed, no new rows will appear.

Day Followers Gain % Gain
June 01, 2024 24 +6 +33.4%

Member of

More Clubhouse users