waniarjumand9 (instagram) بھلا یہ غم میں بھولوں گا کہ غم بھی بھول جاتے ہیں مرے لمحوں نے کتنے غم بھلائے میں نہیں گنتا