اردو اسلامی دروس on Clubhouse

اردو اسلامی دروس Clubhouse
71 Members
Updated: May 18, 2024

Description

وہ حضرات جو مختلف اسلامی علوم و فنون مثلا صرف، نحو، بلاغت، ادب عربی، حدیث، تفسیر اور عقیدہ جیسے مواد میں دلچسپی رکھتے ہیں، ان کے لیے ہم نے اس کلب کو تیار کیا ہے.

یہاں ہم أربعون النووی، عربی زبان کے قواعد، تفسیر سعدی،صحیح بخاری و مسلم، زاد المعاد، کتاب التوحيد، عقیدہ واسطیہ جیسی عمدہ کتابوں کا مدارسہ کریں گے.

کچھ مزید کتابوں کو پڑھنے کی خواہش ہو جو ہم سے رابطہ کریں.

Charts

Some Club Members

More Clubs